رَبَّنَآ اِنَّکَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَمَا نُعْلِنُطوَمَا یَخْفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنْ شَیْ ءٍ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ
(سورہ ابراہیم، آیت 39)
ترجمہ : اے ہمارے ربّ! یقیناً تو جانتا ہے جو ہم چُھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتےہیں۔ اور یقیناً اللہ سے نہ زمین میں کچھ چُھپ سکتا ہے اور نہ آسمان میں۔