اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-09-12

اللہ کی بے شمار نعمتیں اور انسانی رویہ

وَ اٰتٰکُمْ مِّنْ کُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْہُطوَاِنْ تَعُدُّوْانِعْمَتَ اللہِ لَا تُحْصُوْھَاطاِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمُ كُفَّارٌ۝
(سورہ ابراہیم ،آیت 35)
ترجمہ : اور اُس نے ہر چیز میں سے تمہیں دیا جو تم نے اس سے مانگی اور اگر تم اللہ کی نعمتیں گنو تو کبھی اُن کا شمار نہ کر سکو گے۔ یقیناً انسان بہت ظلم کرنے والا (اور) بہت ناشکرا ہے۔