وَلَا تَجْعَلْ مَعَ اللہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتُلْقٰى فِيْ جَہَنَّمَ مَلُوْمًا مَّدْحُوْرًا(بنی اسرائیل :40)ترجمہ:اورتو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنا ورنہ تو جہنم میں ملامت زدہ (اور) دھتکاراہوا پھینک دیا جائےگا۔