وَهُوَ الَّذِيْ مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعَلَ فِيْهَا رَوَاسِيَ وَأَنْهَارًا وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ جَعَلَ فِيْهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ ۚ إِنَّ فِي ذٰلِكَ لَاٰيٰاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُوْنَ (سورہ الرّعد ،آیت 4)
ترجمہ : اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلا دیا او راس نے پہاڑ اور دریا بنائےاور ہر قسم کے پھلوں میں سے اُس نے اُس میں دو دو جوڑے بنائے۔ وہ رات سے دن کو ڈھانپ دیتا ہے۔ یقیناً اس میں غورو فکر کرنے والے لوگوں کے لئے نشانات ہیں۔