اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-07-16

صلح کرنابہتر ہے

وَقُولُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا (سورۃُ البقرۃ:84)
اور لوگوں سےہمیشہ نیک اور اچھی بات کہا کرو
وَالصُّلْحُ خَیْرٌ (سورۃ النساء :129)
اور صلح بہرحال بہتر ہے۔
وَاِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَہَا وَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ ط اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ( سورۃ الانفال :62)
اور اگر وہ صلح کے لئے جُھک جائیں تو تُو بھی اُس کے لئے جُھک جا اور اللہ پر توکل کر۔ یقیناً وہی بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔