اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَخْبَتُوْٓا اِلٰي رَبِّہِمْ۰ۙ اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَــنَّۃِ۰ۚ ہُمْ فِيْہَا خٰلِدُوْنَ۲۴
(سورہود ،آیت 24)
ترجمہ : یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے اور وہ اپنے ربّ کی طرف جھکے ، یہی وہ لوگ ہیں جو اہل جنت ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔