مَنْ كَانَ يُرِيْدُ الْحَيٰوۃَ الدُّنْيَا
وَزِيْنَتَہَا نُوَفِّ اِلَيْہِمْ اَعْمَالَہُمْ فِيْہَا وَہُمْ فِيْہَا لَا يُبْخَسُوْنَ۱۵
(سورہود ،آیت 16)
ترجمہ : جو کوئی دُنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہے ہم ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ اُنہیں اِسی (دُنیا) میں دے دیں گے اور اس میں ان کی کوئی حق تلفی نہیں کی جائے گی۔