اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-06-27

تخلیقِ کائنات اور نشانیاں

وَہُوَالَّذِيْ مَدَّ الْاَرْضَ وَجَعَلَ فِيْہَا رَوَاسِيَ وَاَنْہٰرًا۝۰ۭ وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِيْہَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِي الَّيْلَ النَّہَارَ۝۰ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ۝ (سورہ رعد ،آیت 4)
ترجمہ : اوروہی ہے جس نےزمین کو پھیلادیا اور اس نے پہاڑ اور دریا بنائے اور ہر قسم کے پھلوں میں سے اس نے دو دو جوڑے بنائے وہ رات سے دن کو ڈھانپ دیتا ہے ۔ یقیناً اس میں غور و فکر کرنے والے لوگوں کے لئے نشانات ہیں۔