وَاللہُ يَدْعُوْٓا اِلٰى دَارِ السَّلٰمِ۰ۭ وَيَہْدِيْ مَنْ يَّشَاۗءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَــقِيْمٍ۲۶(سورۃیونس ،آیت 26)ترجمہ : اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہےاور جسے چاہتا ہے اُسے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے