فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰي
عَلَي اللہِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰيٰتِہٖ۰ۭ
اِنَّہٗ لَا يُفْلِحُ الْمُجْرِمُوْنَ۱۸
(سورۃیونس ،آیت 18)
ترجمہ : پس اُس سےزیادہ ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ گھڑا یا اُس کی آیات کو جھٹلایا۔ حقیقت یہی ہے کہ مجرم کبھی کامیاب نہیں ہوا کرتے۔