اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-05-23

اللہ کی حاکمیت اور جلال

اِنَّ اللہَ لَہٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ۝۰ۭ يُـحْيٖ وَيُمِيْتُ۝۰ۭ
وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللہِ
مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ۝۱۱۶
(سورۃتوبہ ،آیت 116)
ترجمہ : یقیناً اللہ ہی ہے جس کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے۔ وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا بھی ہے اور تمہارے لئے اللہ کے سوا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔