اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-05-02

نظامِ شب و روز: الٰہی نشانیاں

ھُوَالَّذِيْ جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ
لِتَسْكُنُوْا فِيْہِ وَالنَّہَارَ مُبْصِرًا۝۰ۭ
اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَ
(سورۃیونس ،آیت 68)
ترجمہ : وہی ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تا کہ تم اس میں تسکین پاؤاور دن کو روشن کرنے والا بنایا۔ یقیناً اس میں ایسے لوگوں کےلئے بہت سے نشانات ہیں جو (بات) سنتے ہیں۔