اِنَّ اللہَ لَہٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ۰ۭ
يُـحْيٖ وَيُمِيْتُ۰ۭ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللہِ
مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ
(سورۃالتوبہ،آیت 116)
ترجمہ : یقیناً اللہ ہی ہے جس کی آسمانوں
اور زمین کی بادشاہی ہے ۔وہ زندہ کرتا ہے
اور مارتا بھی ہےاور تمہارے لئے
اللہ کے سوا کوئی دوست اور مدد گار نہیں ۔