وَعَدَ اللہُ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْھٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْہَا
وَمَسٰكِنَ طَيِّبَۃً فِيْ جَنّٰتِ عَدْنٍ۰ۭ وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللہِ اَكْبَرُ۰ۭ ذٰلِكَ ہُوَالْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
(سورۃالتوبہ،آیت 72)
ترجمہ : اللہ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے ایسی جنتوں کا وعدہ کیا ہے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہونگی وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔اسی طرح بہت پاکیزہ کھروں کا بھی جو دائمی جنتوں میں ہوں گے۔تاہم اللہ کی رضا سب سے بڑھ کر ہے۔یہی بہت بڑی کامیابی ہے ۔