وَاٰخَرِيْنَ مِنْہُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِہِمْ۰ۭ وَہُوَالْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ ذٰلِكَ فَضْلُ اللہِ يُؤْتِيْہِ مَنْ يَّشَاۗءُ۰ۭ وَاللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ(سورۃجمعہ:4تا5)
ترجمہ:اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی (اسے مبعوث کیا ہے)جو ابھی ان سے نہیں ملے۔وہ کامل غلبہ والا (اور)صاحب حکمت ہے۔یہ اللہ کا فضل ہے وہ اُس کو جسے چاہتا ہے
عطا کرتا ہےاور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔