اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-02-29

اعلان نکاح :: از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مورخہ 20؍ جنوری 2024ء کوبعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)

 

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےمیں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

٭ مکرمہ مہوش محمود صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم محمود احمد طلحہ صاحب (استاد جامعہ احمدیہ یوکے) ہمراہ مکرم احسان احمد خالد صاحب ابن مکرم مبشر احمد خالد صاحب (آسٹریلیا)

٭مکرمہ مناہل محمود صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم ملک طارق محمود صاحب (مربی سلسلہ امریکہ) ہمراہ مکرم تکریم ناصر شاہ صاحب (واقف نو) ابن مکرم خرم شاہ صاحب (امریکہ)

٭مکرمہ رضوانہ احمد صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم محمد افتخار احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم احتشام قادر صاحب ابن مکرم طاہر انصار احمد صاحب (یوکے)

٭مکرمہ فائزہ چکوڈی صاحبہ(واقفہ نو، یوکے) بنت مکرم نذیر احمد عبداللطیف چکوڈی صاحب (کرناٹک، انڈیا) ہمراہ مکرم ڈاکٹر سید بشیرالدین حکیم صاحب (یوکے) ابن مکرم قریشی عبدالحکیم صاحب (بنگلور، انڈیا)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین۔