اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-02-22

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مورخہ6؍جنوری 2024ء بعد نمازظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ6؍جنوری 2024ء بعد نمازظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:

مکرمہ حامدہ انیسہ کمسٹرال صاحبہ بنت مکرم محبوب الحق کمسٹرال صاحب (سوئٹزرلینڈ) ہمراہ مکرم شارب احمد بلوچ صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم عمران احمد صاحب (جرمنی)

مکرمہ سجیلہ نور طیب صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم منصور احمد طیب صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم قویم احمد نعیم صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یو.کے) ابن مکرم راشد نعیم صاحب (جرمنی)

مکرمہ سحرش افضل صاحبہ بنت مکرم محمد افضل صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم مصور احمد صاحب (واقف نو) ابن مکرم منصور احمد صاحب (یو.کے)

مکرمہ یسریٰ اعظم صاحبہ بنت مکرم محمد اعظم صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم حمزہ ظفر صاحب ابن مکرم ظفر اقبال صاحب (یو.کے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین۔

…٭…٭…٭…