اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-02-08

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مورخہ16؍دسمبر 2023ء بمقام  مسجد مبارک اسلام آباد(یوکے)

سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ  بنصرہ العزیز نے مورخہ16؍دسمبر 2023ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 8 نکاحوں کا اعلان فرمایا:

مکرمہ قدسیہ مونیق احمدصاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر ظہیر الدین منصور احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مبشر سید احمد صاحب ابن مکرم سید تبریز احمد صاحب (امریکہ)

مکرمہ تحسینہ کنول جمیل صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم عبدالستار صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم دانیال تصور احمد صاحب (مربی سلسلہ وکالت تعمیل و تنفیذ اسلام آباد) ابن مکرم مبشر احمد صاحب

مکرمہ فاطمہ خالد منہاس صاحبہ بنت مکرم خالد محمود منہاس صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم حسان منہاس صاحب (مربی سلسلہ کینیڈا) ابن مکرم محمد محسن منہاس صاحب

مکرمہ طوبیٰ احمد ملک صاحبہ بنت مکرم منور احمد ملک صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مبارز احمد درانی صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم رضوان احمد درانی صاحب

مکرمہ حانیہ صدف بٹر صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم نوید احمد بٹر صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم احسن احمد اعوان صاحب (واقف نو) ابن مکرم ظفر احمد اعوان صاحب (یوکے)

مکرمہ ثانیہ ظفر صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم مظفر احمد ظفر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم مصور احمد صاحب (واقف نو) ابن مکرم مبشر احمد وسیم صاحب مرحوم(ہالینڈ)

مکرمہ جاذبہ اکرام صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم محمد اکرام صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم شاہزیب احمد شاہد صاحب ابن مکرم شاہد محمود صاحب (جرمنی)

مکرمہ ہادیہ رحمان ججہ صاحبہ بنت مکرم لطف الرحمان صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم ولید عمر صاحب (واقف نو) ابن مکرم احمد عمر صاحب (یوکے)

…٭…٭…٭…