اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-02-01

اعلان نکاح از حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ (مورخہ 11؍نومبر2023بمقام مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے)

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 11؍نومبر 2023ء  بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک (اسلام آباد، یوکے) میں  درج ذیل 3نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

عزیزہ گل افشاں مرزا بنت مکرم مرزا لئیق احمد صاحب (کارکن عملہ حفاظت خاص، یوکے)ہمراہ عزیزم طاہر مجیب الرحمان (واقف نو)ابن مکرم محبوب الرحمان صاحب (یوکے)

عزیزہ نادرہ امتیاز (واقفہ نو)بنت مکرم محمد امتیاز خالد صاحب (فن لینڈ)ہمراہ عزیزم عدیل احمد (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے)ابن مکرم افضال احمد صاحب

عزیزہ نوال نوید (واقفہ نو )بنت مکرم سمیر نوید صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم رحیف احمد مسلن ابن مکرم فرید مسلن صاحب (یوکے)

…٭…٭…٭…