اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-01-25

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

 مورخہ 14؍ اکتوبر 2023ء بمقام مسجد مبارک اسلام آباد  یوکے

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 14؍ اکتوبر 2023ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

 عزیزہ ڈاکٹر قرۃ العین منصور ہ بنت مکرم سہیل انور صاحب (کینیڈا )ہمراہ عزیزم خرم الٰہی ملک ابن مکرم گلزار احمد ملک صاحب (امریکہ)

 عزیزہ صائقہ منان (واقفہ نو)بنت مکرم عطاء المنان صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم رضوان احمد مانگٹ (واقف نو)ابن مکرم عبد اللطیف صاحب (یوکے)

 عزیزہ وردہ محمود بنت مکرم طاہر محمود صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ایاز احمد (واقف نو) ابن مکرم چوہدری شہباز احمد صاحب (یوکے)

 عزیزہ سلمیٰ میر متین بنت مکرم میر عبد المتین صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم منعم نعیم (واقف نو )ابن مکرم نعیم احمد صاحب (یوکے)

 عزیزہ ثمرہ وسیم (واقفہ نو)بنت مکرم وسیم احمد صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم شہریار احمد ابن مکرم نصیر احمد صاحب (یوکے)

…٭…٭…٭…