اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-11-02

اعلان نکاح فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مورخہ 28؍اکتوبر 2023کو بعدنماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 28؍اکتوبر 2023کو بعدنماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یوکے)میں درج ذیل 4نکاحوں کا اعلان فرمایا:

عزیزہ شمامہ نور عالیہ خان بنت مکرم افتخار احمد خان صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم ابدال احمد توقیر (مربی سلسلہ ، ریویوآف ریلیجنز)ابن مکرم افضال احمد توقیر صاحب (بلجیم)

عزیزہ ماریہ صدف (واقفہ نو )بنت مکرم کرنل ریٹائرڈ وسیم احمدشاہد صاحب (کینیڈا)ہمراہ عزیزم ڈاکٹر تصور احمد جاوید (واقف نو)ابن مکرم منیر احمد جاوید صاحب (پرائیوٹ سیکرٹری )

عزیزہ سعدیہ حرا (یوکے)بنت مکرم منظور احمد صاحب (ربوہ)ہمراہ عزیزم مونس احمد (واقف نو) ابن مکرم توقیر احمد صاحب (کارکن جامعہ احمدیہ یوکے)

عزیزہ جاذبہ داؤد (واقفہ نو )بنت مکرم داؤد احمد صاحب(یوکے)ہمراہ عزیزم نبیل احمد چغتائی ابن مکرم داؤد الیاس چغتائی صاحب (یوکے)

٭٭