اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-02-09

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 31؍دسمبر2022ء  مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 6نکاحوں کا اعلان فرمایا

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 31؍دسمبر2022ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد میںدرج ذیل 6نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
عزیزہ ثانیہ احمد (واقفہ نو )بنت مکرم ناصر احمد صاحب (جرمنی)ہمراہ عزیزم محمد صہیب احمد خان (مربی سلسلہ ، ایم ٹی اے،یو.کے)ابن مکرم سلیم الحق خان صاحب
عزیزہ لبنیٰ سہیل بنت مکرم سہیل اسلم صاحب (پاکستان) ہمراہ عزیزم مرغوب احمد (متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ)ابن مکرم نصیر احمد انجم صاحب مرحوم (مربی سلسلہ)
عزیزہ ڈاکٹر مبارکہ سعید بنت مکرم سعید احمد اعوان صاحب(پاکستان)ہمراہ عزیزم ڈاکٹر سید شمائل احمد (واقف نو )ابن مکرم سید اسد احمد شاہ صاحب(ربوہ)
عزیزہ فائزہ چیمہ بنت مکرم عرفان اللہ چیمہ صاحب (یو.کے)ہمراہ عزیزم تو قیر احمد رانا (واقف نو) ابن مکرم طاہر تنویر رانا صاحب (کینیڈا)
عزیزہ ماریہ شکیل ڈار بنت مکرم شکیل احمد ڈار صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم احتشام احمد ابن مکرم رشید احمد صاحب(کینیڈا)
عزیزہ لوجین الجیرودی بنت مکرم احمد عبد الکریم الجیرودی صاحب(قطر)ہمراہ عزیزم محمد اکبر اقبال بٹ ابن مکرم محمد ارشاد اقبال بٹ صاحب(یو.کے) ٭٭