سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 21؍جنوری 2023ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 7 نکاحوں کا اعلان فرمایا:
عزیزہ ملیحہ مریم احمد بنت مکرم شعیب احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم ابراہیم ولید رحمان صاحب ابن مکرم ڈاکٹر حفیظ الرحمان صاحب (امریکہ)
عزیزہ جاذبہ قمر احمد (واقفہ نو) بنت مکرم ظریف احمد صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم نعمان احمد صاحب (مربی سلسلہ، یو.کے) ابن مکرم ندیم احمد صاحب
عزیزہ ایمان ابو دقہ بنت مکرم تمیم ابو دقہ صاحب (اردن) ہمراہ مکرم مصطفیٰ احمد صدیقی صاحب (مربی سلسلہ، یو.کے) ابن مکرم مبشر احمد صدیقی صاحب
عزیزہ برکات الرحمان OMOWUNMI بنت مکرم عبداللہ صاحب (نائیجیریا) ہمراہ مکرم عبدالخالق صاحب (مبلغ سلسلہ، ایم. ٹی. اے گھانا) ابن مکرم یوسف SAMINU صاحب(نائیجیریا)
عزیزہ بریرہ فرخ (واقفہ نو) بنت مکرم محمود احمد فرخ صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم شمائل احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یو.کے) ابن مکرم تنویر احمد تبسم صاحب
عزیزہ عاصمہ محمود بدر (واقفہ نو) بنت مکرم طارق محمود بدر صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم شرجیل احمد صاحب ابن مکرم محمد اشرف صاحب (یو.کے)
عزیزہ علیزہ ماہم بٹ بنت مکرم مبا رک علی بٹ صاحب (یو.کے) ہمراہ مکرم شہمیر خان بلوچ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رشید احمد بلوچ صاحب( یو.کے)