اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-10-05

اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 

مورخہ 23؍ستمبر 2023ء بمقام مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 23؍ستمبر 2023ء کو بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)میں درج ذیل 2نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

♦عزیزہ سحرش امتیاز بنت مکرم امتیاز احمد گورایہ صاحب(یو.کے)ہمراہ عزیزم توصیف جاوید ابن مکرم طلعت جاوید صاحب (یو.کے)

♦ عزیزہ انعم سیف اللہ بنت مکرم خالد سیف اللہ صاحب (یو.کے) ہمراہ عزیزم اسامہ محمود حامد (واقف نو)ابن مکرم نفیس احمد حامد صاحب(یو.کے)