اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-06-15

اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 

فرمودہ مورخہ 3؍جون 2023ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 3؍جون 2023ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)میں درج ذیل 7نکاحوں کا اعلان فرمایا:

عزیزہ امتہ الوحید حنا خان بنت مکرم فرید احمد خان صاحب(یو.کے)ہمراہ عزیزم حارث احمد قریشی (واقف نو )ابن مکرم محمد قریشی صاحب (امریکہ)

عزیزہ یسریٰ شاہد سید (واقفہ نو)بنت مکرم سید ندیم شاہد صاحب(یو.کے)ہمراہ عزیزم رومان محمود باسط (فارغ التحصیل مربی سلسلہ یو.کے)ابن مکرم آصف محمود باسط صاحب

عزیزہ عائشہ احمد بنت مکرم محمود احمد صاحب (یو.کے)ہمراہ عزیزم طلحہ احمد ابن مکرم فرید احمدنوید صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا)

عزیزہ شافیہ خالد کاہلوں بنت مکرم خالد اقبال کاہلوں صاحب (کینیڈا)ہمراہ عزیزم محمد طلحہ کاہلوں  (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی )ابن مکرم محمد عمر کاہلوں صاحب

عزیزہ زریاب رفیق (واقفہ نو)بنت مکرم محمد رفیق صاحب (جرمنی)ہمراہ عزیزم اسد احمد (واقف نو)ابن مکرم صدیق احمد صاحب(جرمنی)

عزیزہ ردااحمد (واقفہ نو ) بنت مکرم محمد احسن صاحب (جرمنی)ہمراہ عزیزم درمان احمد (واقف نو) ابن مکرم عرفان احمد صاحب

عزیزہ شمائلہ محمود بنت مکرم مصور محمود صاحب (کینیڈا)ہمراہ عزیزم صلاح الدین منادی ابن مکرم منیر احمد صاحب (کینیڈا)

…٭…٭…٭…