اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-08-17

اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 

مورخہ 31 ؍جولائی 2023ءبمقام  مسجد مبارک اسلام آباد ، یوکے

مورخہ 31 ؍جولائی 2023ء بعد نماز ظہر و عصر مسجدمبارک اسلام آباد ، یوکے میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرمایا:

(1)عزیزہ ماہدہ صادق بنت مکرم صادق صاحب (امریکہ)ہمراہ عزیزم رضوان احمد(آئرلینڈ)ابن مکرم ڈاکٹر علیم الدین صاحب (یوکے)

(2) عزیزہ حفصہ منیب احمد بنت مکرم سید ابراہیم منیب احمد صاحب (کینیڈا )ہمراہ عزیزم سید جہانگیر احمد شاہ ابن مکرم سید عقیل شاہد صاحب(یوکے)

(3)عزیزہ صبا خلت منگلا بنت مکرم عثمان احمد منگلاصاحب (امریکہ)ہمراہ عزیزم بلال احمد میاں ابن مکرم سعد احمد میاں صاحب(امریکہ)

(4) عزیزہ عائشہ محمود بنت مکرم محمود احمد (انیس) صاحب (مربی سلسلہ مرکزی چائنیز ڈیسک یوکے) ہمراہ عزیزم ریحان احمد خان (واقفِ نو)ابن مکرم رفیع احمد خان صاحب (یوکے)

(5)عزیزہ دانیہ وحید (واقفۂ نو )بنت مکرم عبد الوحید صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم مونس احمد (یوکے) ابن مکرم عبد الواسع عابد صاحب (مربی سلسلہ نائیجیریا)

(6) عزیزہ فریدہ صبا مرزا بنت مکرم محمد اکرم مرزا صاحب (جرمنی )ہمراہ عزیزم وحید احمد شاکر (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے)ابن مکرم دائود احمد عابد صاحب (استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

(7)عزیزہ ثانیہ رعنا طارق بنت مکرم مبشر احمد طارق صاحب (کینیڈا)ہمراہ عزیزم سید سلیم رضا (واقف نو، ایم ٹی اے گیمبیا)ابن مکرم سید سعید الحسن شاہ صاحب (مربی سلسلہ،سیرالیون)

(8)عزیزہ سیدہ جاذبہ شاہ(واقفہ نو )بنت مکرم ندیم احمد شاہ صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم منیب احمد (واقف نو)ابن مکرم محمد حنیف صاحب(جرمنی)

(9) عزیزہ رَحبہ ملک (واقفۂ نو )بنت مکرم احسان ملک صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم مشہود نعیم (واقفِ نو)ابن مکرم محمد نعیم اللہ خان صاحب (یوکے)

(10) عزیزہ اثنیٰ علی (کینیڈا)بنت مکرم چوہدری اصغر علی کلار صاحب شہید ہمراہ عزیزم حفیظ عمیر احمد ابن مکرم شفیق احمد قیصر صاحب (کینیڈا)

(11)عزیزہ امۃ المصور دین بنت مکرم نصیر احمد دین صاحب (نائب امیر جماعت یوکے)ہمراہ عزیزم جناح الدین ناصر ابن مکرم ضیاءالدین ناصر صاحب (یوکے)

(12)عزیزہ ماہ نور عارف (واقفۂ نو )بنت مکرم محمد عارف صاحب (بلجیم)ہمراہ عزیزم عطاء المنان راجپوت بھٹی (واقف نو ، سوئٹزر لینڈ)ابن مکرم منور احمد راجپوت بھٹی صاحب (بلجیم)

(13) عزیزہ رغیبہ خان (واقفۂ نو)بنت مکرم عبد الستار خان صاحب(یوکے)ہمراہ عزیزم مشعال کریم ابن مکرم عبد الکریم صاحب(جرمنی)

(14)عزیزم عافیہ نسیم بنت مکرم مبارک احمد نسیم صاحب (صدر جماعت کولیئر زووڈ،لندن)ہمراہ عزیزم آفاق احمد (واقفِ نو )ابن مکرم اشفاق احمد صاحب (صدر جماعت روہمپٹن، لندن)

(15) عزیزہ صبغہ نادیہ عارف بنت مکرم رفیق احمد عارف صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم اطہر چاند (واقفِ نو)ابن مکرم محمد نور چاند صاحب(یوکے)

(16)عزیزہ امۃ المصور ظفری (واقفۂ نو )بنت مکرم مظفر احمد ظفری صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ذیشان احمد ابن مکرم اظہر احمد صاحب(یوکے)

(17)عزیزہ خولہ قمر بنت مکرم رشید الدین قمر صاحب مرحوم(یوکے)ہمراہ عزیزم دانیال احمد خان (واقفِ نو)ابن مکرم عبد الحئ خان صاحب (یوکے)

(18) عزیزہ دردانہ مقصود بنت مکرم مقصود احمد صاحب مرحوم (یوکے)ہمراہ عزیزم محمد احسن (واقفِ نو) ابن مکرم مبشر احمد صاحب (کارکن ضیافت مسجد فضل لندن)

(19) عزیزہ پاکیزہ چیمہ بنت مکرم اطہر منصور چیمہ صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم سعد احمد ابن مکرم شاہ محمد جاوید صاحب(یوکے)

(20) عزیزہ عائشہ کومل شاہ بنت مکرم اظہر احمد شاہ صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم دانیال طاہر ابن مکرم وسیم طاہر صاحب (یوکے)

(21) عزیزہ مریم حمید بنت مکرم جاوید حیدر حمید صاحب (یوکے )ہمراہ عزیزم ناصر احمد ریحان ابن مکرم عبد البصیر ریحان صاحب(یوکے)

(22) عزیزہ صبیحہ بٹ اقبال بنت مکرم محمد ارشاد بٹ اقبال صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم اعجاز احمد ڈار ابن مکرم عبد الغنی ڈار صاحب مرحوم (انڈیا)

(23) عزیزہ صنم شاہد (واقفۂ نو )بنت مکرم شاہد تنویر احمد صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم جلیس احمد ابن مکرم انیس احمد صاحب(یوکے)

(24)عزیزہ نرمل عدیل بنت مکرم عبد اللہ عدیل صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم مدثر محمود ابن مکرم اسد محمود صاحب مرحوم(جرمنی)

(25)عزیزہ ماہ نور احمد بنت مکرم انوار احمد صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم روہیل سعادت ابن مکرم سعادت احمد صاحب (یوکے)

(26) عزیزہ میرب اقبال بنت مکرم طاہر اقبال صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم ارسلان احمد ابن مکرم سرفراز احمد صاحب(یوکے)

(27) عزیزہ حمدیٰ طارق بنت مکرم طارق محمود صاحب(یوکے)ہمراہ عزیزم محمد انیق انجم ابن مکرم محمد انجم صاحب(یوکے )

(28)عزیزہ Jannat Nakabuubi Kiyembaصاحبہ بنت مکرم Hajji Shuaib Kiyemba Nseeraصاحب (سابق امیر جماعت یوگینڈا )ہمراہ عزیزم عبد الرحیم لطیف ہمراہ مکرم جلال الدین لطیف صاحب (امریکہ)

…٭…٭…٭…