اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-07-20

اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 
مورخہ 8؍جولائی 2023ء  بعد نماز عصر مسجد مبارک (اسلام آباد، ٹلفورڈ )

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 8؍جولائی 2023ء  بعد نماز عصر مسجد مبارک (اسلام آباد، ٹلفورڈ )میں درج ذیل 8نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
عزیزہ امۃ المصور احمد (واقفہ نو )بنت مکرم زاہد خلیل احمد صاحب(بلجیم)ہمراہ عزیزم وقاص احسان اللہ (مربی سلسلہ ، بلجیم)ابن مکرم احسان اللہ صاحب
عزیزہ دانیہ خالد (واقفہ نو)بنت مکرم ڈاکٹر عطاء  الحبیب خالد صاحب(یوکے)ہمراہ عزیزم شاہزیب اطہر (مربی سلسلہ ، یوکے)ابن مکرم محمد اطہر صاحب
عزیزہ عالیہ صنوبر احمد بنت مکرم جاوید احمد صاحب (یوکے)ہمراہ عزیزم مبارز احمد چوہدری (مربی سلسلہ ، یوکے)ابن مکرم مبشر احمد چوہدری صاحب
عزیزہ شانزِہ ممتاز کھوکھربنت مکرم مبرور احمد کھوکھرصاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم فرحان منظور احمد (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی)ابن مکرم منصور احمد صاحب
عزیزہ دانیہ Veronicaرچرڈسن بنت مکرم احمد مبارک رچرڈسن صاحب (یو کے) ہمراہ عزیزم حارث حماد معین احمد (واقف نو)ابن مکرم شاہد معین احمد صاحب(یوکے)
عزیزہ راضیہ راجپوت (واقفہ نو)بنت مکرم امان اللہ راجپوت صاحب(جرمنی)ہمراہ عزیزم جری اللہ (واقف نو )ابن مکرم اکرام اللہ صاحب (ہالینڈ)
عزیزہ مریم بشیر بنت مکرم ظفر بشیر صاحب (یو کے) ہمراہ عزیزم حارث بشیر ابن مکرم ڈاکٹر عمران بشیر صاحب(کینیڈا)
عزیزہ ثنا مبشر بنت مکرم مبشر ناصر احمد صاحب مرحوم (یوکے)ہمراہ عزیزم یسار شکیل احمد ابن مکرم شکیل احمد صاحب(یوکے)

…٭…٭…٭…