اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 

مورخہ24؍جون 2023ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ24؍جون 2023ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد(ٹلفورڈ، یو.کے) میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭عزیزہ نور رحمان بنت مکرم افضال الرحمان صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم فتح علی باجوہ (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالعلیم مومن صاحب(ربوہ)
٭عزیزہ عائشہ بنت مکرم حنیف احمد قمر صاحب (ربوہ)ہمراہ مکرم جلیس خان صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم عبدالحلیم خان صاحب
٭عزیزہ شائستہ عَبِیدہ حُسنی بنت مکرم نذیر حسین حُسنی صاحب (ماریشس) ہمراہ مکرم مباہل احمد شاکر صاحب (واقفِ زندگی، ایم ٹی اے) ابن مکرم حنیف احمد شاکر صاحب (یوکے)
٭عزیزہ امۃ الباری ماہین خان (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالرؤوف خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عرفان احمد خالد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد عمر خالد صاحب(یوکے)
٭عزیزہ نعمانہ عائشہ مجید (واقفۂ نو) بنت مکرم مجید الرحمان حمید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم اسامہ احمد سامی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم اسماعیل مبارک احمد صاحب(یوکے)
٭عزیزہ نہال جاوید بنت مکرم شاہد جاوید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم شاہان لون صاحب ابن مکرم فہیم احمد لون صاحب(جرمنی)

…٭…٭…٭…