سیّدناحضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 3؍فروری 2024ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے) میں درج ذیل 7نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
مکرمہ فریحہ ظفرصاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم ظفر اقبال احمد ساہی صاحب (مربی سلسلہ سینیگال) ہمراہ مکرم شاہ میر احمد صاحب ابن مکرم عارف جاوید صاحب (کینیڈا)
مکرمہ نادیہ عبداللہ محمدصاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم عبداللہ محمد صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم سید منیب جنود صاحب (واقف نو) ابن مکرم سید محبوب جنود صاحب (آسٹریلیا)
مکرمہ سیدہ فوزیہ طاہر صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم احمد سید طاہر صاحب (جاپان) ہمراہ مکرم سید تحسین طاہر احمد صاحب (واقف نو) ابن مکرم سید طاہر نصیر احمد صاحب (یوکے)
مکرمہ جاذبہ صدف میرصاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم بشیرالدین میر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سجیل فرخ صاحب ابن مکرم جمیل احمد صاحب (یوکے)
مکرمہ صباحت باجوہ صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم شہباز احمد باجوہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شرجیل احمد صاحب ابن مکرم طلعت محمود چیمہ صاحب (یوکے)
مکرمہ شیرین محمدصاحبہ بنت مکرم عامر ندیم محمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فلاح الدین ہمایوں صاحب (واقف نو) ابن مکرم نصیرالدین ہمایوں صاحب (کارکن حفاظت خاص اسلام آباد یوکے)
مکرمہ حامیہ ظفرصاحبہ بنت مکرم راجہ ظفر اللہ خان ظفر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم معروف احمد چودھری صاحب ابن مکرم رشید احمد چودھری صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور انہیں دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین۔