اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-03-21

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 2؍مارچ 2024ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 8 نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
مکرمہ دانیہ عامر چودھری صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم عامر منیر چودھری صاحب (سویڈن) ہمراہ مکرم مصعب رشید ڈوگرصاحب(مربی سلسلہ، سوئڈن) ابن مکرم امین الرشید (ڈوگر)صاحب
مکرمہ شمائلہ قیوم بھٹی صاحبہ(واقفہ نو)بنت مکرم عبد القیوم بھٹی صاحب (جرمنی)ہمراہ مکرم سرمد احمد طاہرصاحب ابن مکرم عبد المومن طاہر صاحب (انچارج مرکزی عربک ڈیسک یو.کے)
مکرمہ اسراء کنول صاحبہ بنت مکرم پرویز احمد بھٹی صاحب مرحوم (یو.کے)ہمراہ مکرم وقار احمد خان صاحب(واقف زندگی ، کارکن ایم. ٹی. اے) ابن مکرم منور احمد خان صاحب (کارکن حفاظت خاص اسلام آباد)
مکرمہ شمائلہ نایاب صاحبہ(واقفہ نو )بنت مکرم مرزا حفیظ احمد صاحب (کارکن دفتر امیر صاحب یو.کے) ہمراہ مکرم عبد المقیت انجم صاحب(واقف نو ، یو.کے)ابن مکرم عبد السلام انجم صاحب (ربوہ)
مکرمہ ادیبہ منیرصاحبہ (واقفہ نو )بنت مکرم اشرف منیر صاحب(جرمنی)ہمراہ مکرم جاذب منصور احمدصاحب (واقف نو)ابن مکرم منصور احمد صاحب (جرمنی)
مکرمہ شائستہ طاہر صاحبہ(واقفہ نو)بنت مکرم وسیم احمد طاہر صاحب (یوکے)ہمراہ مکرم ذیشان ظفر ملک صاحب ابن مکرم ظفر اقبال ملک صاحب (بلجیم)
مکرمہ شائستہ محمود بٹ صاحبہ (یو.کے) بنت مکرم اختر محمود بٹ صاحب(لاہور)ہمراہ مکرم شہریار احمد صاحب ابن مکرم رؤوف احمد صاحب (یو.کے)
مکرمہ عافیہ عمر صاحبہ بنت مکرم مبارک لطیف عمر صاحب(یو.کے)ہمراہ مکرم بلال احمد خان صاحب ابن مکرم آفتاب احمد خان صاحب (امریکہ)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین۔
٭٭