اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-06-25

اعلان نکاح از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 11 ؍اپریل 2026ء بعد نماز عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 06نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1) مکرمہ انیلہ احمد صاحبہ بنت مکرم طاہر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم لقمان بابر احمد صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
(2) مکرمہ سوہا روحی صاحبہ بنت مکرم نوید احمد صدیقی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم بازل عمران صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد شفیق صاحب (یوکے)
(3) مکرمہ انیقہ بٹ صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم محمد شفیق بٹ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سعد انوار بھٹی صاحب ابن مکرم انوار احمد بھٹی صاحب (جرمنی)
(4) مکرمہ امتہ الحئی بٹ صاحبہ بنت مکرم محمد اسلم بٹ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عمر سعید خان صاحب ابن مکرم سعید اللہ خان صاحب (جرمنی)
(5) مکرمہ آمنہ حلیمہ سہیل صاحبہ بنت مکرم ملک عبدالسمیع سہیل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم محمد کامران شاہد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر محمد سلیم شاہد صاحب (یوکے)
(6) مکرمہ بریرہ احمد صاحبہ بنت مکرم محمد رفیق اکمل صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم وجاہت احمد صاحب ابن مکرم بشارت احمد صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔