اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




اعلان نکاح فرمودہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ 
مورخہ 6؍مئی 2023ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 6؍مئی 2023ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 7نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
٭عزیزہ صدف وحید (واقفہ نو) بنت مکرم شیخ عبدالوحید صاحب (یو.کے) ہمراہ عزیزم سید حمزہ سکندر صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یو.کے) ابن مکرم ندیم سکندر صاحب(یو.کے)
٭عزیزہ آمنہ کوثر آرچرڈ بنت مکرم نثار آرچرڈ صاحب (سیکرٹری تربیت جماعت یو.کے) ہمراہ عزیزم یوسف خلیل صاحب (واقف نو) ابن مکرم عامر خلیل صاحب(یو.کے)
٭عزیزہ کنول قریشی بنت مکرم ولید ناصر قریشی صاحب (یو.کے) ہمراہ عزیزم سفیر احمد حیات صاحب (واقف نو) ابن مکرم ظہیر احمد حیات صاحب (یو.کے)
٭عزیزہ امۃ الشافی احمد بنت مکرم شبیر احمد صاحب مرحوم (جرمنی) ہمراہ عزیزم شہزاد احمد صاحب (واقف نو) ابن مکرم سرفراز احمد صاحب (جرمنی)
٭عزیزہ رضوانہ نورین قادر بنت مکرم عبدالقادر صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم شہاب سلیم خان صاحب ابن مکرم محمد سلیم خان صاحب (جرمنی)
٭عزیزہ ماہا مقدم بنت مکرم خواجہ مقدم محمود صاحب (یو.کے) ہمراہ عزیزم ماہر احمد صاحب ابن مکرم طاہر احمد صاحب مرحوم (یو.کے)
٭عزیزہ نزہت ظفر بنت مکرم ظفر آفتاب صاحب (یو.کے) ہمراہ عزیزم عبدالرحمان صاحب ابن مکرم عبدالکریم صاحب(یو.کے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین۔

٭٭