اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-08-27

تصحیح و اعتذار

بدر مجریہ 20؍ اگست صفحہ2کالم 2-1میں بعض اغلاط رہ گئی ہیں ۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کےاقتباس میں ایک مقام پر بجائے ’’حرجوں‘‘کے ’’حربوں‘‘لکھا گیاہے۔اسی طرح بجائے ’’موانع ‘‘ کے ’’مرانع ‘‘اور بجائے ’’مقَرر ‘‘کے مقررہ لکھا گیاہے۔ قارئین اس کی درستی فرمالیں۔

ادارہ اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔

(ادارہ)