تعلیم الاسلام سینئر سیکنڈری اسکول میں فزیکل ایجوکیشن اور کمپیوٹر ٹیچر کی کچھ اسامیاں پُر کی جانی مطلوب ہیں۔سلسلہ کی خدمت کا جذبہ اور مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے خواہشمند اُمیدوار نظارت دیوان کی طرف سے مطبوعہ کوائف فارم پُر کرکے اپنی درخواستیں جمع کروا سکتےہیں۔اسامیوں کی تفصیل وشرائط درج ذیل ہیں۔
Computer Teacher
(1)Qualification : BCA/B.Sc(IT/CS/internet Science), B.Tech (IT/CS)
(2)اُمیدوار اُردو ، انگلش، ہندی اور پنجابی ٹائپنگ جانتا ہو (3)متعلقہ مضمون میں گریجویشن (BCA/ B.Sc,B.Tech) 55%کے ساتھ ہو،اور کسی بھی منظور شدہ ادارے میں3سال کا تجربہ ہو، پوسٹ گریجویٹ کو ترجیح دی جائیگی۔
Physical Education Teacher
(1) B.A with Physical Education as an Elective subject / 3 year Graduation Course in Physical Education and B.P.Ed
(2) 4 years integrated Course of Bachelor of Physical Education from a recognised University
(3)متعلقہ مضمون میں55%نمبرات ہوںاور کسی بھی منظور شدہ ادارے میں3سال کا تجربہ ہو۔ پوسٹ گریجویٹ کو ترجیح دی جائیگی(4)اُمیدوار کی عمر20سال سے کم اور 40سال سے زائد نہ ہو۔استثنائی صورت میں عمرکی حد میں چھوٹ پر غور ہوسکتا ہے (5)صرف انہی اُمیدواران کی سلیکشن پر غور ہوگا جو مرکزی کمیٹی برائے بھرتی کارکنان کی طرف سے لئے جانے والےتحریری امتحان اور زبانی انٹرویومیں کامیاب ہونگےاور نور ہسپتال کی طبی رپور ٹ کے مطابق صحتمند ہوںگے(6) Selection کی صورت میں امید وار کو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا(7)انٹرویو کیلئے قادیان بلانے کی صورت میں آمد و رفت کے اخراجات اُمیدوار کے اپنےذمہ ہوںگے(8) انٹرویو کی تاریخ کے تعلق سےبعد میں اطلاع دی جائیگی(9) مطبوعہ کوائف فارم ،دفتر نظارت دیوان یادرج ذیل ایڈریس/Emailسے حاصل کئے جا سکتے ہیں(10)درخواستیں تعلیمی قابلیت وتجربہ کی اسناد (Self Attested) کی نقول کے ساتھ نظارت دیوان میں اعلان ھٰذا سے دو ماہ کے اندر اندر پہنچ جانی چاہئیں(11)گزارہ الائونس ودیگر معلومات کیلئے درج ذیل ای میل وفون نمبرز پر دفتری اوقات کے دوران رابطہ کیاجاسکتا ہے۔
شرائط
(1)امیدوار کی عمر 18سال سےزائد اور 40 سال سےکم ہو(2) امیدوارکم از کم آٹھویں پاس ہو (3)اُمیدوار کے پاس کم ازکم دس سال کا Valid ڈرائیونگ لائسنس موجود ہو اور دس سال ڈرائیونگ کا تجربہ ہو۔ٹرینڈ ڈرائیور کو ترجیح دی جائیگی (4)اُمیدوار ڈرائیور کو درجہ دوئم کےبرابر الاوئنس ودیگر سہولیات دی جائیںگی (5)امیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی امیدوار خدمت کے اہل ہوںگے جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوںگے(6) سلیکشن کی صورت میں امیدوارکو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا (7)سفر خرچ قادیان آمد و رفت امیدوار کے اپنے ذمہ ہوںگے۔
نوٹ: تحریری امتحان ،ڈرائیونگ ٹیسٹ وانٹرویو کی تاریخ سے امیدواران کو بعد میں مطلع کیاجائیگا۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان ضلع گورداسپورPin. 143516
موبائل: 09682587713, 09682627592 دفتر:01872-501130
E-mail: [email protected]