اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-01-18

صدر انجمن احمدیہ قادیان کے ادارہ میں خدمت کے خواہشمند احباب متوجہ ہوں

اعلان برائے/Demonstratorٹیچر Ac & Refrigerator دارالصناعت قادیان

شرائط:

(1)اُمید وار کی تعلیمAir Conditioning & Refrigeration Engineering میں ڈگری /ڈپلومہ یا اسکے برابر گورنمنٹ کے کسی مستند ادارہ سےہو اور کورس مکمل کرنے کے بعد 6 ماہ کا تجربہ حاصل کیاہو(2)اُمیدوار کو اُردو/ہندی زبان میں متعلقہ ٹریڈ میں طلباء کو پڑھانے اور اچھے انداز میںپریکٹیکل Demonstrateکرنےکی صلاحیت ہو(3)ہفت روزہ اخبار بدر میں شائع آخری اعلان کے بعد2 ماہ کے اندر جو درخواستیںموصول ہونگی انہیں پر غور ہوگا(4) انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں امیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی امیدوار خدمت کا اہل ہوگا جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوگا(5)سلیکشن کی صورت میں امیدوارکو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا (6)سفر خرچ قادیان آمد و رفت امیدوار کے اپنے ذمہ ہوںگے۔

نوٹ : انٹرویو کی تاریخ سے امیدواران کو بعد میں مطلع کیاجائیگا۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان پن کوڈ143516-
موبائل:09646351280 09682587713, دفتر:01872-501130
E-mail: [email protected]