اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-05-11

نور ہسپتال قادیان میں ایکسرے ٹیکنیشین کی ضرورت ہے

شرائط :
(1)امیدوار کی عمر37 سال سےزائدنہ ہو(2)اُمیدوار نے کسی سرکاری یا رجسٹرڈادارہ سے ایکس رے ٹیکنیشن کا کورس کیا ہو اور ایسے کورس کو Paramedical Council of Punjabمانتا ہو (3)ڈاکٹری ہدایات پڑھنے کیلئےانگریزی اچھی پڑھنا جانتا ہو(4)تجربہ رکھنے والے کو ترجیع دی جائے گی (5)ہفت روزہ اخبار بدر میں شائع آخری اعلان کے بعد2 ماہ کے اندر جو درخواستیںموصول ہونگی انہیں پر غور ہوگا(6)خواہشمند اُمیدوار اپنی درخواستیں مطبوعہ فارم پر اپنے ضلع امیر/مقامی امیر/صدر جماعت/مبلغ انچارج کے تصدیقی دستخط مع مہرکے ساتھ ارسال کرسکتے ہیں(7) انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں امیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی امیدوار خدمت کا اہل ہوگا جونور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوگا(8)سلیکشن کی صورت میں امیدوارکو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا (9)سفر خرچ قادیان آمد و رفت اور میڈیکل کے تمام اخراجات امیدوار کے اپنے ذمہ ہوںگے(10)مذکورہ اسامی کیلئے کوئف فارم نظارت دیوان سے حاصل کرسکتے ہیں (11)اُمیدوار جب انٹرویو کیلئے تشریف لائیں تو اپنی اصل تعلیمی سندات اپنے ہمراہ ضرور لائیں ۔
نوٹ:-تحریری امتحان وانٹرویو کی تاریخ سے امیدواران کو بعد میں مطلع کیاجائیگا۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان پن کوڈ143516-
موبائل : 09646351280 / 09682587713 دفتر : 01872-501130
E-mail: [email protected]