اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-05-11

نظارت نشر واشاعت قادیان سے شائع ہونے والی نئی کتاب

دعائیہ سیٹ مرتبہ میاں محمد یامین صاحب


(صفحات 302،قیمت 175/-روپئے)

محترم میاں محمد یامین صاحب تاجر کتب آف قادیان کی مرتب کردہ کتاب’’دائیہ سیٹ ‘‘نماز مترجم اور نماز کے متعلق دیگر مسائل، قرآن مجید ، احادیث اور حضرت مسیح موعود علیہ علیہ السلام کی دعاؤں پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب دینی مسائل جاننے اور دعاؤں کے لحاظ سے بہت مفید ومشہور ہے جو 1918ءسے متعدد بار شائع ہو چکی ہے ۔ یہ کافی عرصہ سے نایاب تھی۔ فی الوقت سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایت پر نشر واشاعت قادیان اسے مکرم فخر الحق شمس صاحب کی ذمہ داری پر شائع کررہی ہے۔