اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-02-23

شرائط گریڈ درجہ چہارم برائے مالی/کیئر ٹیکر/چوکیدار/باورچی/نانبائی/خادم مسجدادارہ جات صدر انجمن احمدیہ ،انجمن تحریک جدید،انجمن وقف جدید قادیان

(1)امیدوار کی عمر 40 سال سےزائد اور 18 سال سے کم نہ ہو(2) امیدوار کی تعلیم کی کوئی شرط نہیں ہے (3)برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ضروری ہوگا(4)اس اعلان کے بعد2 ماہ کے اندر جو درخواستیںموصول ہونگی انہیں پر غور ہوگا(5)وہی اُمیدوار خدمت کیلئے لئے جائیں گے جو مرکزی کمیٹی برائے بھرتی کارکنان کے انٹرویو میں کامیاب ہونگے(6)انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں امیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی امیدوار خدمت کے اہل ہوںگے جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوںگے(7)سلیکشن کی صورت میں امیدوارکو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا (8)سفر خرچ قادیان آمد و رفت امیدوار کے اپنے ذمہ ہوںگے۔ (نوٹ :تحریر ی امتحان وانٹرویو کی تاریخ سے امیدواران کو بعد میں مطلع کیاجائیگا)


مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان پن کوڈ143516
موبائل:09682627592 09682587713,دفتر:01872-501130
E-mail: [email protected]