مطلوبہ کوائف/ تعلیمی قابلیت/ تجربہ
(1) اُمیدوار کی عمر 18 سال سے کم اور 30 سال سے زائد نہ ہو۔ (حالات کے پیش نظر استثنائی صورت پر غور کیا جاسکتا ہے)
(2) اُمیدوار کو الیکٹریکل فیلڈ میں سرٹیفکیٹ یا Trade Qualification(مثال کےطور پر صنعتی ادارہ یا ووکیشنل اسکول سے) حاصل ہو۔
(3) اُمیدوار کے پاس الیکٹریکل سپروائزر لائسنس ہو۔
(4) اُمیدوار کو اضافی سرٹیفکیٹس جیسے Safety Certificate,First Aid/CPR Training Certificate,HV/LV Switching Operationsحاصل ہو۔
(5) اُمیدوار کو الیکٹریکل انسٹالیشن، مرمت یا پروجیکٹ ورک میں کم از کم 02 سالہ عملی تجربہ ہو۔
(6) سپروائزر یا Lead Technician Roleکا کم از کم 1سالہ تجربہ ہو۔
(7) Industrial electrical systems,Control panels,Switchgear,
Power Distribution Systems,Wiring and Conduit Systems کے کام کا تجربہ ہو۔
(8) Electricians یا Technicians کی ٹیم کو مینیج کرنے کا تجربہ ہو۔
(9) اُمیدوار کو الیکٹریکل Codesاور حفاظتی معیارات کی گہری سمجھ ہو۔
(10) الیکٹریکل Drawings اور Blueprints کو پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہو۔
(11) الیکٹریکل مسائل کے Troubleshootingکا تجربہ ہو۔
(12) اچھی کمیونیکیشن اور ٹیم لیڈر شپ کی مہارت ہو۔
(13) اُمیدوار صحت مند ہو۔ دینی و اخلاقی حالت اچھی ہو۔ مہذب ہو اور کام کرنے والوں کے ساتھ حِلم کا رویہ رکھتا ہو۔
ضروری ہدایات:
(1) ہفت روزہ اخبار بدر میں شائع آخری اعلان کے بعد 2 ماہ کے اندر جو درخواستیں موصول ہوں گی انہیں پر غور ہوگا۔
(2) خواہشمند اُمیدوار اپنی درخواستیں مطبوعہ فارم پر اپنے ضلع امیر/ مقامی امیر/ صدر جماعت/ مبلغ انچارج کے تصدیقی دستخط مع مہر کے ساتھ ارسال کریں۔
(3) انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں اُمیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی اُمیدوار خدمت کا اہل ہوگا جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کےمطابق صحت مند او رتندرست ہوگا۔
(4) سفر خرچ قادیان آمد و رفت و اخراجات میڈیکل سرٹیفکیٹ اُمیدوار کےاپنے ذمہ ہوں گے۔
(5) بوقتِ انٹرویو اپنی اصل تعلیمی سندات اپنے ہمراہ لانا ضروری ہوگا۔
نوٹ: انٹرویو کی تاریخ سے اُمیدواران کوبعد میں مطلع کیا جائے گا۔
مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان، گورداسپور پنجاب۔ پن کوڈ : 143516
موبائل : 9682587713,9888232530,9682627592 دفتر : 01872-501130
Email:[email protected]