اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-08-14

نور ہسپتال قادیان کے لئے ایک سافٹ ویئر انجینئرکی ضرورت ہے

مطلوبہ کوائف/ تعلیمی قابلیت/ تجربہ
(1) اُمیدوار کمپیوٹر کے میدان میں کم از کم UG/PG کی ڈگری رکھتا ہو۔
(2) ہنگامی حالت میں کمپیوٹر کے مسائل خود حل کرنے کے لئے Coding and Syntax + Semantics کا بخوبی علم رکھتا ہو۔
(3) Coding and Software Development میں کم از کم دوسالہ تجربہ ہو۔
(4) اُمیدوار کی عمر 30 سال سے زائد نہ ہو۔ ( استثنائی صورت پر غور کیا جاسکتا ہے)
(5) اُمیدوار صحت مند ہو۔ دینی و اخلاقی حالت اچھی ہو۔ مہذب ہو، مریضوں اور کام کرنے والوں کے ساتھ حِلم کا رویہ رکھتا ہو۔
ضروری ہدایات

(1) ہفت روزہ اخبار بدر میں شائع آخری اعلان کے بعد 2 ماہ کے اندر جو درخواستیں موصول ہوں گی انہیں پر غور ہوگا۔
(2) خواہشمند اُمیدوار اپنی درخواستیں مطبوعہ فارم پر اپنے ضلع امیر/ مقامی امیر/ صدر جماعت/ مبلغ انچارج کے تصدیقی دستخط مع مہر کے ساتھ ارسال کریں۔
(3) انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں اُمیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی اُمیدوار خدمت کا اہل ہوگا جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوگا۔
(4) سفر خرچ قادیان آمد و رفت و اخراجات میڈیکل سرٹیفکیٹ اُمیدوار کے اپنے ذمہ ہوں گے۔
(5) بوقتِ انٹرویو اپنی اصل تعلیمی سندات اپنے ہمراہ لانا ضروری ہوگا۔
نوٹ : انٹرویو کی تاریخ سے اُمیدواران کو بعد میں مطلع کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان، گورداسپور پنجاب۔ پن کوڈ : 143516
موبائل : 9682587713,9888232530,9682627592
دفتر : 01872-501130
Email:[email protected]