دارالصناعت قادیان کا قیام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری و خصوصی راہ نمائی سے 2010 ءمیں ہوا۔ ادارہ کا خاص مقصد احمدی طلباء کو ہنر مند بنانا اور ٹیکنیکل کورس سکھا کر روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ دارالصناعت قادیان سرکاری ادارہ NSIC دہلی اور ISO رجسٹرڈ ہے جس میں ایک سال کے مندرجہ ذیل کورس کروائے جاتے ہیں:
(1) Computer applications (2) Plumbing (3) Electrician
(4) Welding (5) Motor Vehicle (6) Diesel Mechanic
(7) A/C & Refrigerator
بیرون قادیان سے آنے والے احمدی طلباء کے لیے Hostel و Mess کا انتظام موجود ہے۔ رہائش اور Food کی کوئی فیس نہیں ہے۔ صرف کورس کی بورڈ فیس آسان اقساط میں لی جاتی ہے۔ ایسے احمدی نوجوان جو اپنے اسکول کی تعلیم مکمّل نہیں کرسکے یا 8th اور 10th کے بعد ٹیکنیکل کورس کرنے کے خواہشمند ہوں داخلہ کے لئے جلد رابطہ کریں۔ احمدی بچّوں کی دینی تعلیم کا بھی انتظام موجود ہے۔ اس کے علاوہ روزانہ Personality Development و English Speaking کی کلاس بھی لی جاتی ہے۔ نئے سیشن 2025-26ء کے لئے داخلہ شروع ہوگیا ہے۔ جس کی کلاسز 16 جولائی 2025ء سے شروع ہوں گی۔
مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبرز و email.id پر ر ابطہ کرسکتے ہیں۔
[email protected]
*9872725895 ,*8604024043
(پرنسپل دارالصناعت قادیان)