اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-02-27

نتائج مقابلہ انعامی مقالہ نویسی 2024-25ء

نتیجہ انعامی مقالہ نویسی
نظارت تعلیم قادیان
ہندوستان بھر کے احمدی طلباء طالبات و مرد و خواتین کے اندر مقالہ نویسی کی قابلیت کو فروغ دینے کے لئے اور ان کی مخفی صلاحتیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے ہر سال نظارت تعلیم قادیان کی جانب سے مقابلہ انعامی مقالہ نویسی کروایا جاتا ہے۔ امسال 2024-25ء کے لئے انعامی مقالہ نویسی کا عنوان ذیل کے مطابق دیاگیا تھا:
(1) گروپ (A) : 8th تا 12th کلاس کے طلباء و طالبات
عنوان: سوشل میڈیا؍ انٹرنیٹ کے فوائد اور نقصانات
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کی روشنی میں
(2) گروپ (B) : UG,PG,Ph.D طلباء و طالبات
عنوان: حضرت مسیح موعودؑ کی تحریروں کی ضرورت، اہمیت اور برکات
اس مقابلہ میں اول، دوم، سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے اسماءیہ ہیں۔
گروپ : (A)
نمبر شمار
اسماء مقالہ نویسی
جماعت
پوزیشن
رقم
1.
مکرمہ ملیحہ الیاس صاحبہ
چنتا کنٹا
اول
2,500/-
2.
مکرمہ ماہرہ ناصر صاحبہ
حیدر آباد
دوم
1,500/-
3.
مکرمہ قرۃ العین صاحبہ
شوپیان
سوم
1,000/-
گروپ: (B)
نمبر شمار
اسماء مقالہ نویسی
جماعت
پوزیشن
رقم
1.
مکرمہ سیدہ سعدیہ حمید صاحبہ
حیدرآباد
اول
5,000/-
2.
مکرمہ امتہ المجیب سلطان صاحبہ
شیموگہ
دوم
3,000/-
3.
مکرمہ نجمہ طارق صاحبہ
قادیان
سوم
2,000/-
(ناظر تعلیم صدر انجمن احمدیہ قادیان)