اعلان برائے اسامی درجہ دوئم صدر انجمن احمدیہ قا دیان
شرائط
(1) اُمیدوار کی عمر 18 سال سے زیادہ اور 25 سال سے کم ہو۔
(2) اُمیدوار کی تعلیمی قابلیت کم از کم 10+2 45%فیصد نمبرات کے ساتھ ہونی چاہئے۔
(3) اُمیدوار اردو/انگریزی کمپوزنگ جانتا ہواور رفتار 25الفاظ فی منٹ ہو۔
(4) اس اعلان کے بعد2 ماہ کے اندر جو درخواستیںموصول ہونگی انہیں پر غور ہوگا۔
(5) نصاب امتحان کمیشن برائے کارکنان درجہ دوم درج ذیل ہے۔پرچہ کے ہر جزء میں کامیاب ہونالازمی ہے۔
|
جزء اوّل |
|
30 نمبرات |
|
جزء دوم |
|
20 نمبرات |
|
جزء سوم |
انگریزی بمطابق معیار انٹرمیڈیٹ (10+2) |
20 نمبرات |
|
جزءچہارم |
حساب بمطابق معیار میٹرک (دفتری ایمپرسٹ سے متعلق سوالات ) |
20 نمبرات |
|
جزء پنجم |
معلومات عامہ(G.K) |
10 نمبرات |
(6) تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے اُمیدواران کاہی ا نٹرویو ہوگا۔
(7) تحریری امتحان،کمپیوٹر ٹیسٹ و انٹرویو میں کامیابی کی صورت میں اُمیدوار کو نور ہسپتال قادیان سے طبی معائنہ کروانا ہوگا اور صرف وہی اُمیدوار خدمت کے اہل ہوںگے جو نور ہسپتال کے طبی بورڈ کی رپورٹ کے مطابق صحت مند اور تندرست ہوںگے۔
(8) سلیکشن کی صورت میں اُمیدوارکو قادیان میں اپنی رہائش کا انتظام خود کرنا ہوگا ۔بعد میں رہائش کے تعلق سے موصول ہونے والی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
(9) سفر خرچ قادیان آمد و رفت اُمیدوار کے اپنے ذمہ ہوںگے۔
نوٹ:- تحریر ی امتحان وانٹرویو کی تاریخ سے اُمیدواران کو بعد میں مطلع کیاجائیگا۔
نظارت دیوان صدر انجمن احمدیہ قادیان
موبائل:09888232530،09682627592۔ دفتر:01872501130
E-mail:[email protected]