داخلہ دارالصناعت قادیان
(احمدی طلباء متوجہ ہوں داخلہ شروع ہے)
(Ahmadiyya Vocational Training Centre)
دارالصناعت قادیان کا قیام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری و خصوصی راہ نمائی سے 2010ء میں ہوا۔ ادارہ کا خاص مقصد احمدی طلباء کو ہنر مند بنانا اور ٹیکنیکل کورس سکھا کر روزگار کے مواقع پیدا کرناہے۔ دار الصناعت قادیان سرکاری ادارہ NSIC دہلی اور ISO رجسٹرڈ ہے۔ جس میں ایک سال کے مندرجہ ذیل کورس کروائے جاتے ہیں ۔
(1)Computer applications
(2)Plumbling
(3)Electrician
(4)Welding
(5)Motor vehicle
(6)Diesel mechanic
(7)AC and Refrigerator
بیرون قادیان سے آنے والے احمدی طلباء کے لیےHostelوMessکا انتظام موجود ہے۔ رہائش اور Food کی کوئی فیس نہیں ہے۔ صرف کورس کی بورڈ فیس آسان اقساط میںلی جاتی ہے۔ ایسے احمدی نو جوان جو اپنے اسکول کی تعلیم مکمل نہیں کر سکے یا 8th اور 10th کے بعدٹیکنیکل کورس کرنے کے خواہشمند ہوں داخلہ کے لیے جلد رابطہ کریں۔ احمدی بچوں کی دینی تعلیم کا بھی انتظام موجود ہے۔اسکے علاوہ روزانہ Personality development و English Speaking کی کلاس بھی لی جاتی ہے۔نئے سیشن26-2025 کے لئے داخلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کی کلاسز 16 جولائی 2025 سے شروع ہوں گی۔ مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبر ز و email id پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
[email protected]
9872725895,8604024043
(پرنسپل دار الصناعت قادیان )