اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




ارشاد نبویﷺ

نماز باجماعت کی اہمیت

(2420)حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:مَیں یہ ارادہ کرنے لگا تھا کہ نماز پڑھنے کا حکم دوں اور وہ شروع کی جائےپھر اس کے بعد ایسے لوگوں کے گھروں پر جاؤں جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے ۔ وہ اندر ہوں اور مَیں باہر سے اُن کے گھروں کو آگ لگا دوں۔

(صحیح بخاری ، جلد 4،کتاب الخصومات، مطبوعہ 2008قادیان )