اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-01-18

عزیزہ یسریٰ فرحان بنت مکرم محمد فرحان احمد صاحب قائد مجلس خدام الاحمدیہ شموگہ کرناٹک

مکرم محمد فرحان احمد صاحب قائد مجلس خدام الاحمدیہ شموگہ کرناٹک کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے مورخہ 10 جون 2023ء بروز ہفتہ پہلی بیٹی سے نوازا ہے۔ سیدنا حضرت امیر المومنين خليفۃ المسيح الخامس ایدہ الله تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نو مولودہ کا نام’’ یسریٰ فرحان ‘‘تجویز فرمایا ہے۔قارئین بدر سے بچی کی صحت و سلامتی ، درازی عمر نیک صالحہ ، خادمہ دین ہونے نیز والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہونے کیلئے دعا کی درخواست ہے۔

(محمد جاوید احمد،انسپکٹر ہفت روزہ بدر)