اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-06-15

عزیزم مدبر مدثر ابن مکرم شیخ مدثر احمد صاحب آف خانپورہ کشمیر

مکرم شیخ مدثر احمد صاحب آف خانپورہ کشمیرکو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے پہلے بیٹے سے نوازا ہے ۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نومولود کا نام مدبر مدثر تجویز فرمایا ہے۔ نومولود مکرم شیخ عبد الغفار صاحب صدر جماعت خانپورہ (چیک ڈِسینڈ، جموں کشمیر)کا پوتا اور مکرم مشتاق احمد ریشی آف محمود آباد (آسنور، جموں کشمیر)کا نواسہ ہے ۔ نومولود کی صحت وسلامتی ، نیک صالح خادم دین اور والدین کے قرۃ العین بننے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست ہے۔

(راجہ جمیل ، انسپکٹربدر قادیان )