اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-08-24

عزیزم سید سفیر احمد ابن مکرم سید حارث احمد صاحب قادیان

مکرم سید حارث احمد صاحب کارکن تعلیم الاسلام سینئر سیکنڈری اسکول قادیان کو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل اور سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں سے دو بیٹیوں کے بعد ایک بیٹے سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نومولود کو وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل فرمایا ہے۔حضو انور نے بچے کا نام از راہ شفقت سید سفیر احمد تجویز فرمایا ہے۔ نومولود ڈاکٹر سید سعید احمد صاحب کا پوتا اور مکرم حسین کاٹھات صاحب لساڑیہ بیاور صوبہ راجستھان کا نواسہ ہے۔ نومولود کی صحت وسلامتی ،درازی عمر اور نیک صالح خادم دین اور والدین اور خاندان کیلئے قرۃ العین بننے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔

(راجہ جمیل احمد ، انسپکٹر بدر قادیان )