اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-08-10

عزیزہ نائمہ میر بنت مکرم صغیر احمد میر صاحب مربی سلسلہ

 مکرم صغیر احمد میر صاحب مربی سلسلہ کو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے پہلی بیٹی سے نوازا ہے ۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے نومولودہ کا نام نائمہ میر تجویز فرمایاہے۔نومولودہ مکرم عبد الرشید میر صاحب آف آسنور (جموں کشمیر)کی پوتی اور مکرم مبارک احمدگنائی صاحب آف ریشی نگر (جموں کشمیر)کی نواسی ہے۔ بچی کی صحت وسلامتی، نیک ، خادمہ دین ، والدین کیلئے قرۃ العین بننے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست ہے ۔

(راجہ جمیل احمد ، انسپکٹر ہفت روزہ بدر قادیان )