مکرم C.H.Rasihصاحب آف جماعت احمدیہ کرولائی(صوبہ کیرالہ)کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے بیٹے سے نوازا ہے ۔ نومولود وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے۔ حضور انورایدہ اللہ تعالیٰ نے بچے کا نام طاہر احمد تجویز فرمایاہے۔ مکرم C.H.Rasih صاحب کے دو بچے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کے فضل سے تحریک وقف نو میں شامل ہیں ۔موصوف جماعتی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ موصوف اور ان کے بچوں کی صحت وسلامتی ، نیک خادم دین بننے، کاروبار میں برکت کیلئے قارئین بدر سےدعا کی درخواست ہے۔
(راجہ جمیل ، انسپکٹر بدر )